ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کیلئے ٹرائلزپرسوں ہونگے

بدھ 16 نومبر 2016 12:46

ْ ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کیلئ 18نومبر کو ڈسٹرکٹ سپورٹس گرائونڈ میں ہونگے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس چوہدری محمد صدیق کے مطابق جو کھلاڑی میں ٹرائلز میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ(آج) 17نومبرکو شام چاربجے تک اپنا نام رجسٹرکراسکتے ہیں جبکہ کھلاڑیوں کواس سلسلے میں ضلعی سپورٹس آفیسر جمیل کامران سے رابطہ کرنے کی ہد ایت کی گئی ہے۔اس ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی عمر 15سال سے زیادہ اور 19سال سے کم ہونی چاہیے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس گرائونڈ میں 18نومبر کو اس سلسلے میں ایک تقریب بھی منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ ذوالفقارگھمن ہونگے۔

متعلقہ عنوان :