چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی26 برسی 23 نومبر کو منائی جائے گی

بدھ 16 نومبر 2016 13:07

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی26 برسی 23 نومبر کو منائی جائے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) ماضی کے نامور چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی26 برسی 23 نومبر کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

وحید مراد کی برسی کے موقع پر شوبز حلقوں میں قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا جائیگا جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی۔