آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر شبیراعوان کا اعزاز

بدھ 16 نومبر 2016 13:07

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) فوجی فائونڈیشن پشاور کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر شبیر اعوان کی لکھی ہوئی کتاب ’’دی پرل آف آرتھوپیڈک ٹریننگ‘‘ کو یونیورسٹی کالج لندن لائبریری میں شامل کر لیا ہے ‘ اس سے قبل یہ کتاب بنکاک یونیورسٹی نے بھی اپنی لائبریری میں شامل کرلی تھی ۔

متعلقہ عنوان :