ڈاکٹر شوکت نے ایم فل ڈگری کیلئے مقالے کاکامیاب دفاع کیا

بدھ 16 نومبر 2016 13:07

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) ڈاکٹر شوکت علی نے ایم فل ڈگری کے لیے اپنے مقالے کا کامیاب دفاع کیا‘ گزشتہ روز ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں شوکت نے اسلامک سٹیڈیز میں تخلیقی انسانی کا قرآن ‘بائبل اور سائنس کے تناظر میں تقابلی جائزہ کے عنوان سے مقالہ پیش کیااور اپنے مقالے کاکامیاب دفاع کیا۔

متعلقہ عنوان :