دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 16 نومبر 2016 13:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد23000کیوسک اور اخراج :67000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر):آمد 7700کیوسک اور اخراج 7700کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7200کیوسک اور اخراج42000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر):آمد 7200کیوسک اور اخراج3000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد90400کیوسک اور اخراج 83400کیوسک،چشمہ: آمد70300کیوسک اور اخراج 64000 کیوسک، تونسہ:آمد60200 کیوسک اور اخراج46900کیوسک، پنجند: آمد3300کیوسک اور اخراج Nil ، گدو: آمد 47400 کیوسک اور اخراج 40400کیوسک، سکھر: آمد38800 کیوسک اور اخراج 8700 کیوسک، کوٹری:آمد5700کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1475.76فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.579ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح70.25 11،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.832ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.159 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :