پاک قطر جنرل تکافل قومی تکافل مارکیٹ کیلئے خدمات فراہم کررہی ہے، سیلزاینڈڈویلپمنٹ
بدھ 16 نومبر 2016 13:47
(جاری ہے)
سیلزاینڈڈویلپمنٹ پاک قطر جنرل تکافل پاکستان کے ذرائع نے بتایاکہ جو تاجر اور کاروباری حضرات پاک قطر جنرل تکافل کے ساتھ کام کررہے ہیں وہ ان کی سروسز سے پوری طرح مطمئن ہیں جبکہ مزید کاروباری افراد بھی اس سلسلہ میں تکافل سے رابطہ کرسکتے ہیں جنہیں قواعد وضوابط کے مطابق اعلیٰ معیار کی تمام خدمات کی فراہمی کویقینی بنایاجائیگا اور ان کی قابل عمل تجاویزبھی زیرغور لائی جائیں گی ۔
انہوںنے کہاکہ پاکستان کی اولین تکافل میں پاک قطر کو امتیازی مقام حاصل ہے جس کی جامع خدمات کسی بھی طرح کسی دوسرے بڑے و عالمی معیار کے ادارے سے کم نہیں۔انہوںنے ماضی و حال کی طرح مستقبل میں بھی سٹیک ہولڈرز کو اپنے تمام ممکن تعاون اور بھر پور سہولیات کی فراہمی کا یقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.