بھارت آئندہ سال حج کے موقع پر اپنے عازمین کے لیے ایک مربوط موبائل ایپلی کیشن متعارف کرائے گا

آن لائن شکایات کے نظام ،وٹس اپ ،ٹویٹر ،ٹال فری نمبر اور ای میل کو ایک ہی سسٹم میں لایا جائے گا، حج کے لیے درخواست سے لیکر واپسی تک تمام معلومات یکجا ہونگی