قدیم چینی آرٹ کی نمائش آئندہ سال ہو گی

نمائش میں دوہزار سالہ قدیم 160نایاب فن پارے رکھیں جائیں گے , نمائش کا مقصد امریکہ اور مغرب کو قدیم چینی تہذیبوں سے روشناس کرانا ہے