چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا

بدھ 16 نومبر 2016 14:19

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا ، دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.049فیصد کی کمی سے 101.5یوآن (14.78 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ0.129فیصد کی کمی سے 100.64یوآن جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.105فیصد کی کمی سی100.265یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :