وزیر اعظم نہیں عمران خان قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ،ْ دانیال عزیز

عمران خان اداروں کی پاسداری کریں اور جواب دیں ،ْ عمران خان نے بھی افضل خان کی طرح معافی مانگنی ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو , ہم لوگ عمران خان کی طرح الف لیلی کی کہانیاں نہیں ثبوت لیکر آئے ہیں ،ْطلال چوہدری