صہیونی فوج بندوق کی نوک پر دو فلسطینی شہریوں کی دو دکانیں مسمار کرا دیں
بدھ 16 نومبر 2016 14:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے دھمکی دی تھی کہ میں اپنی دکان خود ہی مسمار نہیں کرتا تو مجھے بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑیگا۔
انہوں نے بتایا کہ مکانات اور دکانوں کی مسماری سے گزشتہ ہفتے کے دوران 15 فلسطینی خاندانوں کے 100 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ صہیونی حکام کی طرف سے گزشتہ8 سال سے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات اور دکانوں کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ زور پکڑ چکا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی دکانوں، مکانات اور دیگر املاک سے محروم کیے جا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.