دشمن جان لے مجاہدین نے دفاع کے میدان میں کئی اہم سنگ میل طے کرلئے ہیں، القسام بریگیڈ
دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بیان
بدھ 16 نومبر 2016 14:32
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین نے تیاری، طاقت، تعمیر اور دفاعی ترقی کے باب میں اہم سنگ میل طے کئے ہیں اور دشمن کو کسی بھی جارحیت پردندان شکن جواب دینے کی پوری صلاحیت حاصل کرلی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین نے جس جرات، دلیری اور عزم واستقلال کیساتھ ’سٹون شیل‘ معرکے میں جانثاری کا ثبوت دیا تھا آج بھی تمام مجاہدین اسی جذبہ شہادت سے سرشار ہیں۔ صہیونی دشمن کو ہرمحاذ پر شکست دینے اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر طویل جنگ لڑنے اور قوم کی امنگوں پر پورا اترنے کیلئے پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ مجاہدین ہرطرح کے حالات میں دشمن کیخلاف جنگ کیلئے تیار ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.