دوحہ :31ملین لوگوں نے پچھلے 10ماہ میں حماد ائرپورٹ استعمال کیا۔

بدھ 16 نومبر 2016 14:35

دوحہ :31ملین لوگوں نے پچھلے 10ماہ میں حماد ائرپورٹ استعمال کیا۔

دوحہ.(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار،16نومبر،2016)تفصیلات کے مطابق یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ پچھلے 10ماہ میں 31ملین لوگوں نے حماد ائرپورٹ کو استعمال کیا۔

(جاری ہے)

پچھلے مہینے میں مسافروں کی تعداد 29,91,359تھی جبکہ پچھلے سال یہ تعداد 25,61,005تھی۔ ایک اندازے کے مطابق
اب تک 21400 جہازوں نے اب تک اس ائیر پورٹ سے روانگی اختیار کی جبکہ سال 2015کے اعدادو شمار کے مطابق یہ تعداد 18662تھی۔