چین کے شمالی علاقہ کی کان میں دھماکہ سے 4 کانکن ہلاک

بدھ 16 نومبر 2016 15:09

تائی یوان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) چین کے شمالی علاقہ کی ایک کان میں معمولی حا دثہ کو چھپانے کی کوشش میں دھماکہ سے 4 کانکن ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ذرائع ابلاغ نے شمالی چینی صوبہ شانزی حکام کے والہ سے بتایا کہ کان میں یہ دھماکہ لائی یو لیانگ نامی شہر کی وینشوئی کائو نٹی میں پیش آیا ۔ کان کی انتظامیہ نے اس واقعہ بارے کچھ نہیں بتایا حکام نے مزید بتایا کہ کان میں دھماکہ سے 4 ہلاکتوں اور معمولی حا دثہ کو چھپانے کی کوششوں کے معاملہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :