بھارت نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرے ‘مقررین
سوائم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھگوت کا حالیہ متعصبانہ بیان قابل مذمت ہے
بدھ 16 نومبر 2016 15:13
(جاری ہے)
تقریب سے مولانا غلام رسول ، مولانا یونس اور دیگر نے خطاب کیا۔دریں اثنا جموںوکشمیر پیپلز موومنٹ کے قائمقام صدر میر شاہد سلیم نے جموںمیں جاری ایک بیان میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ چار ماہ کے دوران جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی انتہا کر دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.