کوٹلی ‘نئے تعینات ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا

بدھ 16 نومبر 2016 15:15

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء)کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزڈپٹی کمشنرآفس میںچارج لین دین ہوا نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرکاآفس میںتبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنرسردارعدنان خورشیدنے استقبال کیا۔جس کے بعددونوںڈپٹی کمشنرزنے چارج لین دین کیاسردارعدنان خورشیدکوٹلی میںایک سال سات ماہ ڈپٹی کمشنرتعینات رہے ان کاتبادلہ ضلع بھمبرمیںکیاگیاہے ۔