گورنمنٹ سائنس کالج کے پروفیسر رائوالطاف نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کو آہوں ،سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک
بدھ 16 نومبر 2016 16:00
(جاری ہے)
قبل ازیں پروفیسر رائوالطاف کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے جس کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ بھی سامنے آ گئی ۔
رپورٹ کے مطابق پروفیسر رائوالطاف کو چھ گولیاں لگیں، قاتلوں نے مقتول کے سر کو ٹارگٹ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق را ئوالطاف کو بائیں بازو میں تین ، گردن پر ایک گولی لگی۔ ایک گولی بائیں کان اور گردن کے درمیان جبکہ چھٹی گولی بائیں گال میں لگی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رئوا الطاف کے قتل میں نائن ایم ایم کا پسٹل استعمال ہوا ہے۔پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد پولیس کا کہنا تھا کہ ملزموں کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔واضح رہے کہ منگل کے روز وحدت روڈ سائنس کالج کے پروفیسر رائو الطاف کو اقبال ٹائون کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.