مشرقی ترکی میں مختلف کارروائیوں میں کالعدم کرد جماعت کے 14 شدت پسند ہلاک

بدھ 16 نومبر 2016 16:02

تنسیلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) ترکی کی انسداد دہشتگردی فورس نے مشرقی ترکی میں گذشتہ تین دن کے دوران مختلف کارروائیوں میں کالعدم کردجماعت کے 14 دہشگردوں کو ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

ترکی کی سیکیورٹی فورسز نے مشرقی ترکی میں انسداد دہشگردی کا آپریشن شروع کر رکھا ہے جس کے تحت تازہ زمینی اور فضائی کارروائیوں میں پی کے کے تنظیم کے 14 دہشگردوں کو گذشتہ تین دنوں میں ہلاک کیا گیا ہے ان میں ہائی پروفائل دہشتگرد امت ہو کاگلو بھی شامل ہے ،اس کے سر کی قیمت 1.5 ملین ترک لیرا رکھی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :