ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ساتویں روز بھی مظاہرے، ٹرمپ کیخلاف سب وے کی دیواروں پر پوسٹر آویزاں کر دیئے گئے
بدھ 16 نومبر 2016 16:02
(جاری ہے)
ادھر امریکیوں نے ٹرمپ کیخلاف سب وے کی دیواروں پر پوسٹر آویزاں کر دیے ہیں۔
نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج میں بھی جدت لے آئے ۔ ان کے خلاف پیغام لکھ کر کاغذ نیویارک کے ایک سب وے سٹیشن کی دیوار پر چسپاں کر دیئے ۔ یہ دیوار کوئی تجریدی آرٹ کا نمونہ نہیں ، یہ نیویارک کے ایک مصروف سب وے کی دیوار ہے جہاں مختلف رنگوں کے کاغذ چسپاں ہیں ۔ ان پر گمنام لوگوں نے پیغامات لکھے ہیں جو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہیں ۔ ٹرمپ پیار سے نفرت کرتا ہے ، ہم سب تارکین وطن ہیں اور نہ جانے کیا کیا ۔ سب وے تھراپی " نامی اس انوکھے احتجاج کا تصور مصور میتھیو لی وی شاویز نے دیا جنہوں نے انسٹا گرام پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا پیغام چھوڑا ، اور ایک ہفتے میں ہی اس دیوار پر دس ہزار سے زائد ٹرمپ مخالف پیغامات پوسٹ کر دیئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.