بریگزٹ اور صدارتی انتخاب کے بعد کٹر قوم پرستی بڑھ سکتی ہے،صدر اوباما کا انتباہ

امریکہ نسل، مذہب اور قومیت کی بنیاد پرہونے والی تقسیم کے خطروں سے پوری طرح آگاہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی وجہ یہ ہے کہ امریکی چیزوں کو ہلانا جلانا چاہتے ہیں،امریکی صدر کی یونان کے دورے کے موقع پر گفتگو