صدر اوبامایونان کے بعد 2 روزہ دورے پر جرمن دارالحکومت برلن پہنچ گئے
اوباماجمعہ کو میرکل ،فرانسیسی صدر فرانسوا ، اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی، ہسپانوی سربراہ حکومت ماریانو راخوئے اور برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے سے مشترکہ ملاقات کریں گے
بدھ 16 نومبر 2016 16:04
(جاری ہے)
بعد ازاں جمعے کو اوباما اور میرکل فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ، اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی، ہسپانوی سربراہ حکومت ماریانو راخوئے اور برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے سے مشترکہ ملاقات کریں گے۔
اس چھ ملکی اجلاس میں روس کے ساتھ تعلقات کے موضوع پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ بطور صدر اوباما کا برلن کا یہ آخری دورہ ہے۔ ان کے موجودہ عہدے کی مدت اگلے برس بیس جنوری کو ختم ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.