پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایس بی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس 24نومبر کو طلب کر لیا

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز پر اٹھنے والے 13کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات ، پی ایس بی کے مجموعی بجٹ اور سپورٹس فیڈریشنز کو آئندہ مالی سال کیلئے مختص کئے جانیوالے فنڈز کی اصولی منظوری لی جائے گی