سی ڈی اے کرکٹ ٹیم نے واپڈ ا کو شکست دیدی
چیئرمین سی ڈی اے اور اعلیٰ افسران نے سی ڈی اے کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارکباد دی
بدھ 16 نومبر 2016 16:11
(جاری ہے)
سی ڈی اے کی بیٹنگ کی طرف سے صہیب خالق53، کامران شاہ51، فیضان ریاض 44، عمر کیانی40 سکورکیا۔
واپڈا کی بائولنگ کی جانب سے ابراہیم نے 36 سکور دیکر 6وکٹیں حاصل کیں۔ سی ڈی اے کرکٹ ٹیم نی39.3اوورز 9وکٹوں کے نقصان پر اپنا ہدف پورا کرلیا۔ دونوں ڈیپارٹمنٹس نے اعلی ٰکارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ اس پر چیئرمین سی ڈی اے اور اعلیٰ افسران نے سی ڈی اے کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارکباد دی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.