سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 16 نومبر 2016 16:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر تاج محمد آفریدی کریں گے۔ اجلاس میں وزارت کے جاری منصوبہ جات اور یو ایس ایف کے فنڈز کے استعمال پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :