رعدالبرق مشق ثبوت ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں۔آرمی چیف
آپریشن ضرب عضب کومزیدمستحکم کررہے ہیں، شہیدوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا،آئندہ نسلوں کوبہتراور محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں۔جنرل راحیل شریف کی رعدالبرق مشقوں میں حصہ لینے والے جوانوں سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 15:57
بہالپور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء) :چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ رعدالبرق مشق ثبوت ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں،آپریشن ضرب عضب کومزیدمستحکم کررہے ہیں،آئندہ نسلوں کوبہتراور محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج رعدالبرق مشقوں مین حصہ لینے والے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج تیار ہے کوئی وطن عزیزکی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ خطرہ روائتی ہویاغیرروائتی فوج ہرطرح سے جواب دینے کیلئے تیارہے۔انہوں نے کہا کہ شہیدوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا۔آئندہ نسلوں کوبہتراور مستحکم پاکستان دیناچاہتے ہیں۔آرمی چیف نے کہاکہ عوام کی خدمت اور مددکواپناشعاربنائیں۔کسی مشکل میں ایک آرڈرہے کہ صرف لوگوں کی مددکریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.