خصوصی عدالت کاسابق صدرپرویزمشرف کی جائیدادقرق کرنے کاحکم

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 16:07

خصوصی عدالت کاسابق صدرپرویزمشرف کی جائیدادقرق کرنے کاحکم

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء):خصوصی عدالت کے حکم پرسابق صدرپرویزمشرف کی جائیدادقرق کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت نے پرویزمشرف کواشتہاری قراردیتے ہوئے ڈی ایچ اے ایف بلاک میں پلاٹ بھی قرق کردیاگیا۔

(جاری ہے)

اسی طرح خصوصی عدالت نے سابق صدرپرویزمشرف کاچک شہزادکافارم ہاؤس بھی قرق کردیاگیاہے۔