ہیپاٹائٹس اور ایڈز جیسی بیماریوں کی روک تھام کیلئے دوبارہ استعمال نہ ہونیوالی سرنجزمتعارف کرانے کا فیصلہ
آٹوڈ سٹرکٹوسرنجیں جلد سرکاری ہسپتالوں میں شروع کی جائیںگی ‘مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق
بدھ 16 نومبر 2016 16:24
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی آر اے پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر اسلم، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عاصم روف، فیڈرل انسپکٹر ڈرگ ڈاکٹر اجمل سہیل آصف نے شرکت کی ۔خواجہ سلمان رفیق نے بتایاکہ اس سلسلہ میں ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو ایک ہفتہ کے اندراپنی سفارشات پیش کرے گی ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ڈسپوزایبل سرنجیں بنانے والے فیکٹری مالکان اور درآمد کرنے والے امپورٹرز کو آن بورڈ لیاجائے گا ۔خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ ڈسپوزایبل سرنجوں کا دوبارہ استعمال موذی امراض کو تیزی سے پھیلانے کا ایک بڑا سبب ہے جسے دور کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اس سلسلہ میں تیزی سے اقدامات کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.