گورنرخیبرپختونخوا سے رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کی ملاقات

بدھ 16 نومبر 2016 16:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) قومی اسمبلی کی رکن طاہرہ بخاری نے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ملک کے باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔اس دوران انہوں نے گورنرکو عوام کے درپیش بعض مسائل سے بھی اگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :