وسطی چین کے ایک سابق سینئر عدالتی اہلکار کیخلاف رشوت ستانی کے الزامات کی سماعت

بدھ 16 نومبر 2016 16:26

زینگ جو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) وسطی چین کے صوبہ ہینان کی ایک عدالت نے بدھ کو عدلیہ کے ایک سابق سینئر اہلکار جس نے بڑی تعداد میں نقدی اور ابلاغ حاصل کر لی تھی کہ رشوت ستانی کے کیس کی سماعت کی ، پراونشل پروکیوریٹوریٹ کے سابق نائب سربراہ لائی جن ہوا جن پر 2008ء سے 2014ء تک مختلف سرکاری حیثیتوں کے دوران 8.68ملین یوآن (1.26ملین امریکی ڈالر ) سے زائد کی رشوت لینے کا الزام ہے ، یہ بات کو یانگ سٹی انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ کے ایک اہلکار نے بتائی ہے ۔

(جاری ہے)

عدالت نے مزید پایا کہ وہ اس کی املاک میں پائے جانیوالے مزید 13.22بلین یوآن کے ذرائع کی وضاحت نہیں کر سکے ۔لی نے اپنے جرائم کا اعتراف کیا اور عدالت سے معافی مانگی ، رولنگ کا اعلان بعد میں کسی تاریخ کو کیاجائے گا ۔

متعلقہ عنوان :