ڈ پٹی کمشنر خیرپور نے انسدا د پولیو مہم کے سلسلے میں اجلاس طلب کرلیا

بدھ 16 نومبر 2016 16:37

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر خیرپور نے 21 تا 24 نومبر تک جاری رہنے والی مہم کے سلسلے میں 17 نومبر2016 کو ڈی سی آفس کے دربار ہال میں اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :