کراچی: آلو کی قیمت میں 10 روپے اضافہ دیگر سبزیاں 50 فیصد سستی
نئی فصل آنے سے آلو کی قیمت دوبارہ 15 سے 20 روپے کلو ہوجائے گی: ہول سیلرز
بدھ 16 نومبر 2016 16:44
(جاری ہے)
کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے صدر نے کو بتایا کہ دسمبر اور جنوری کے دوران آلو کی نئی فصل آنے اور پرانا آلو ختم ہونے کے سبب اس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
دسمبر تک نئی فصل آنے سے جنوری تک آلو دوبارہ 15 سے 20 روپے فی کلو میں فروخت ہونا شروع ہو جائیں گے۔ دوسری جانب 15 روز کے دوران کراچی میں دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں 50 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹماٹر کی قیمت 70 روپے سے کم ہو کر 30 روپے کلو، لوکی 50 روپے سے کم ہوکر 25 روپے کلو، توری 50 روپے سے کم ہوکر 20 روپے کلو اور کھیرا 40 روپے کمی سے 20 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ادرک 50 روپے اور لہسن 150 روپے کلو کا ہو گیا ہے۔۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.