رنویر سنگھ نے بنایا کترینہ کیف کا مذاق
ہر فلم میں اپنے سینز کے دوران کترینہ اظہار کرنے کا ایک سا طریقہ ہی ہوتا ہے، پھر چاہے وہ رو رہی ہوں، یا ہنس رہی ہوں، ان کا چہرا ہمیشہ ایک سا ہی رہتا ہے، رنویر
بدھ 16 نومبر 2016 16:48
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کا شمار طویل عرصے تک بولی وڈ کے کامیاب جوڑوں میں کیا جاتا رہا ہے، تاہم رواں سال کے آغاز میں ان دونوں کے درمیان بریک اپ ہوگیا، جس نے ان کے مداحوں کو کافی حیران کردیا۔
ان دونوں اداکاروں کا تعلق اور دوستی بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بھی ہے اور اسی وجہ سے ان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے اچھے دوست نہیں، تاہم شو میں ایک ساتھ آنے کی خبروں نے ان افواہوں کو بے بنیاد ثابت کردیا ہے۔رنبیر کپور دپیکا پڈوکون کے سابقہ بوائے فرینڈ تھے، ان کی جوڑی کا چرچا طویل عرصے تک بولی وڈ میں رہا، بعدازاں رنبیر دپیکا پڈوکون کے ساتھ بریک اپ کے بعد کترینہ کیف سے جا ملے تھے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.