سرگودھاپولیس نے مختلف مقامات سی9منشیات فروشوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

بدھ 16 نومبر 2016 16:50

سرگودھا۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) پولیس نے مختلف مقامات سی9منشیات فروشوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نی5منشیات فروش محمد اصغر،فضل حسین،عنصر عباس،محمد سلیم اور مختار حسین کو ساڑھے 6کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

اسی طرح بھلوال پولیس نے ممتاز حسین کواسلحہ اور عبدالرزاق کو ایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کرلیا۔شاہپور پولیس نے امجد خان اور محمد عمران کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :