نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کے نہیں تھے ۔ شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا ٹویٹ
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 16:36
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : وزیر اعلٰی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کی ملکیت نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلیٹس کسی بھی طرح بھائیوں میں تقسیم اثاثوں کا حصہ نہیں تھے۔
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ نے بتایا کہ نواز، شہباز اور عباس شریف کو نائٹس برج فلیٹس وراثت میں نہیں ملے۔
تہمینہ درانی کے ٹویٹ سے یہ بات واضح کی گئی ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی جائیدادیں الگ الگ ہیں۔ ان تمام تر ٹویٹس پر بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ ان ٹویٹس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہمینہ درانی کے ان ٹویٹس سے پانامہ لیکس کے معاملے پر اُلجھن اور کنفیوژن میں مزید اضافہ ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.