شیراز پرو یز مشتاق کوبھمبر پر یس کلب میں شمو لیت کے اعلا ن پر مبارکبا د

بدھ 16 نومبر 2016 16:53

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ فیصل شہزاد ،را جہ وقاص احمد ،بھمبر کے معرو ف تا جر را ہنما چو ہد ری عتیق الر حمٰن بر سا لو ی ،چو ہدری فیصل جا وید ،چو ہد ری عا مر شا ہین ،چو ہد ری را شد سبحا نی ،چو ہد ر ی محمد سعید،وقا ر عظیم بٹ ، مرزا وسیم طا رق نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں شیراز پرو یز مشتاق کوبھمبر پر یس کلب میں شمو لیت کے اعلا ن پر دلی مبارکبا د پیش کی ہے اور امید کا اظہار کیا ہے شیراز مشتاق اپنی تما م صلا حیتوں کو بروئے کا ر لا تے ہو ئے پر یس کلب کی نیک نا می کا باعث بنے گے ۔