گوادر پورٹ سے آزادانہ اور محفوظ تجارت کیلئے تمام اداروں کے اشتراک سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے ہیں،ریئرایڈمرل جمیل اختر
بدھ 16 نومبر 2016 16:54
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ گوادر پورٹ کے آپریشنل ہونے پر آئل اسپل پر قابو پانے کے آلات بھی فراہم کئے جائیں گے۔سمندر میں آئل اسپل پر قابو پانے کیلئے محدود وسائل کے ساتھ کام کر رہے ہیں جس میں وقت کے ساتھ بہتری آئے گی۔
انہوںنے کہا کہ قریبی بندرگاہوں کی سمندری حدود میں حادثات کی صورت میں فطری ردعمل کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ گوادر پورٹ سے آزادانہ اور محفوظ تجارت کیلئے تمام اداروں کے اشتراک سے سیکورٹی کے فل پروف انتظات کئے ہیں۔ اس سے قبل پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر بارہ کوڈہ کی مشق کا عملی مظاہرہ بھی کیامزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.