آوران ،اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو بازیاب کرالیا گیا

بدھ 16 نومبر 2016 16:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) ضلع آوران میں اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو بازیاب کرالیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گیارہ نومبر کو نامعلوم افراد نے اے ایس آئی عبدالوحید کو ضلع آوران کے علاقے سے اغواء کرلیا تھا لیویز اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے بعد اے ایس آئی عبدالوحید کو مشکے بازار سے بازیاب کرالیا ہے اے ایس آئی خضدار کی تحصیل نال میں تعینات تھا مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :