احمدیار، لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر2 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا

بدھ 16 نومبر 2016 16:55

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر2 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اڈا نورپور کے رہائشی ظفراقبال نی360000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار محمد رمضان کے خلاف اور میراں خاں نے -2لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار آفتاب احمد کے خلاف تھانہ میں مقدمات درج کرادیئے۔