آزادکشمیر میں ٹورازم کورئیڈور پر جلد کام شروع کر دیا جائیگا‘ کشمیر کونسل کے آمدہ بجٹ سے سیاحتی راہداری کی منظوری حاصل کر لیں گے‘چکار سے نون بگلہ،لسڈنہ،گنگا چوٹی، تولی پیر، دیوی گلی اور لسڈنہ تک 110کلومیٹر سڑک تعمیر کی جائیگی جس کے کنارے ٹوریسٹ ریزرٹس تعمیر کیے جائیں گے

آزادکشمیر کے وزیر سیاحت،اطلاعات وآئی ٹی مشتاق احمد منہاس کا محکمانہ بریفنگ سے خطاب