تر ک صدر طیب ارد گان کی آمد پر( کل) گر یٹر اقبال پارک اور مینار پاکستان شہریوں کیلئے بند رہیگا

بدھ 16 نومبر 2016 17:46

تر ک صدر طیب ارد گان کی آمد پر( کل) گر یٹر اقبال پارک اور مینار پاکستان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) تر ک صدر طیب اردغان کی آمد پر کل (جمعرات ) گر یٹر اقبال پارک اور مینار پاکستان شہریوں کیلئے بند رہیگا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو کمشنر لاہورعبد اللہ سنبل خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارک سیکورٹی اور وی وی آئی پیز کی آمد کی وجہ مینا رپاکستان اور گر یٹر اقبال پارک ایک دن کیلئے بند رہیگا ۔

متعلقہ عنوان :