سلہڈ میں پانی کی قلت، مکینوں کو مشکلات کا سامنا
بدھ 16 نومبر 2016 17:52
(جاری ہے)
یونین کونسل سلہڈ کے مکینوں نے اس حوالہ سے صحافیوں کو بتایا کہ ضلع نائب ناظم شوکت تنولی کی یونین کونسل سلہڈ میں ایک ماہ سے پانی فراہم کرنے والی موٹر خراب ہے، پانی کی قلت کے باعث خواتین اور بچے دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔
اہلیان علاقہ نے ضلع نائب ناظم شوکت تنولی اور تحصیل ممبر مجتبیٰ حسن کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل ممبر مجتبیٰ حسن ٹی ایم اے کی گاڑیوں میں پانی ڈال کر اپنے گھر میں استعمال کرتے ہیںجبکہ سلہڈ کے عوام پانی پینے کو ترس رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.