ورلڈ کپ کوالیفائر ، چلی نے یوراگوئے کو شکست دیدی
بدھ 16 نومبر 2016 18:09
چلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) ورلڈ کپ کوالیفائرز میں کھیلے گئے میچ میں چلی کی ٹیم نے یوراگوئے کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ورلڈ کپ کوالیفائنگ مرحلے کے میچ میں یورا گوئے کی ٹیم نے پہلا گول میچ کے 16 ویں منٹ میں داغ کر برتری حاصل کر لی ، چلی کی ٹیم نے حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا اور 44 ویں منٹ میں گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا ۔
اس کے بعد 59 ویں منٹ میں چلی نے دوبارہ گیند کو جال کا راستہ دکھا کر اپنی برتری دو ایک کر لی ۔ یوراگوئے کی ٹیم دوسرے گول کے بعد دبائو میں آ گئی جس کا مخالف ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے 75 ویں منٹ میں تیسرا گول سکور کر دیا ۔ یوراگوائے کے پلیئرز میچ کے دوران مزید گول سکور کرنے میں ناکام رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.