کشمیریوںکی بے مثال قربانیوں نے مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پر فلش پوائنٹ بنادیاہے‘بھارت کو دنیا میں ایک بھی ملک ایسانہیں ملے گا جو اس کے اٹوٹ انگ کی حمایت کرے،برہان وانی کی شہادرت نے دنیا میں انقلاب برپا کردیاہے ‘بھارت کے اس پروپیگنڈے کی ہوا نکال دی ہے کہ تحریک آزاد ی کشمیرسرحد پار دہشت گردی ہے

امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و رکن قانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی کا تقریب سے خطاب