Live Updates

تحریک انصاف کانیوزگیٹ اسکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 18:03

تحریک انصاف کانیوزگیٹ اسکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء) :تحریک انصاف نے نیوزگیٹ اسکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نیوزگیٹ اسکینڈل کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکرینگے۔

(جاری ہے)

جس میں وزیراعظم محمدنوازشریف اور مریم نوازکو فریق بنایا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات