رینجرزپنجاب نے واہگہ بارڈرپرپرچم اتارنے کاوقت4بجے کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 18:21

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء):رینجرزپنجاب نے واہگہ بارڈرپرپرچم اتارنے کی تقریب کاوقت4بجے کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرزپنجاب کی جانب سے واہگہ بارڈرپرپرچم اتارنے کا وقت تبدیل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

واہگہ بارڈرپراب پرچم اتارنے کی تقریب 5بجے کی بجائے 4بجے منعقد ہواکرے گی۔