خیرپور ، آبادکاروں کیلئے خریف کی فصل کا آبیانہ ،لوکل سیس ، ڈرینیج نرخ اور لینڈ ٹیکس کے مختلف جنسوں کے لیے شیڈول جاری کر دیئے گئے
بدھ 16 نومبر 2016 19:07
(جاری ہے)
ساریون (چاول)، تمباکوکے لییفی ایکڑ آبیانہ 88 روپی78 پیسے، جوار، جاوتری، گوار، دالوں، مکئی اور دیگر جنسوں کے لیے آبیانہ39 روپی85 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے ، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے، ان ایریگیٹیڈ100 روپے مقرر کیا گیا ہے اسی طرح سبزی کے لیے فی ایکڑ آبیانہ 142 روپی14 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے مقرر کیا گیا ہی جب کہ باغ کیلا پھل والے ، پان کے پتے کے لیے فی ایکڑ آبیانہ142 روپی14 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے ،لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ 500 روپے ، ان ایریگیٹیڈ250 روپے جبکہ بھیلا کے لیے آبیانہ61 روپی81 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے اور ان ایریگیٹیڈ100 روپے، ہڑی کے لیے آبیانہ27 روپی03 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے اور ان ایریگیٹیڈ100 روپے مقرر کیا گیا ہے جاری کردہ شیدول میں مزید بتایا گیا ہے کہ لینڈ ٹیکس بیراج اراضی میں 16 ایکڑ اور اس سے کم اراضی اور کچے میں 32 ایکڑ اور اس سے کم اراضی والے کھاتوں پر نافذ نہیں ہوگا ،مندرجہ بالا ایک نمبر میں رعایت پھل دار باغ ، کیلے،پان کے پتے والی فصلوں کی بوائی کی صورت میں حاصل نہیں کرسکتے، ان ایریگیٹیڈاراضی پر وصولی ایریگیٹیڈاراضی کے آدھے کے برابر ہوگی ، لینڈ ٹیکس 16 ایکڑ سے زائد اراضی کے کھاتوں کی وصولی ایریگیٹیڈ اراضی والے کھاتوں پر نافذ ہوگی چاہے اس میں حصہ دار ایک سے زیادہ ہی کیوں نہ ہوں بغیر اجازت ساریوں (چاول ) کی بوائی پر جرمانہ رائس رسٹریکس آرڈیننس تحت وصول کرنے میں آئیں گے ۔
شیڈول میں تمام کھاتیداروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ خیرپورضلع کے تمام افسران اور عملے کو سختی سے پابند کیا گیا ہے کہ کھاتیداروں کو تفصیل وار بل دیے جائیں لہٰذاکھاتیدار تفصیل وار بل وصول کریں اور سرکاری واجبات ادا کرنے کے بعد رسید ضرور حاصل کریں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.