ترک صدرکے دورے کو یادگار بنانے کیلئے لاہور میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
مال روڈ کی تمام اہم عمارتیں روشن ہونگی ،مہمانوں کے پکوانوں کی فہرستیں بھی فائنل
بدھ 16 نومبر 2016 19:10
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر ترک صدر کے لاہور میں چند گھنٹوں کے قیام کیلئے ڈی سی او محمد عثمان نے تمام اے سیز،ایڈمنسٹریٹرز،ٹی ایم اوز،ای ڈی اوز اور ڈی او سمیت دیگر افسران کو ڈیوٹیاں سونپ دی ہیں۔
مال روڈ کی تمام اہم عمارتوں کو روشن کیا جارہا ہے گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی سمیت ائیر پورٹ سے حضوری باغ تک تمام راستوں پر ہونے والی تمام تر کھدائی بھی بند کرا دی گئی ہے۔ مہمانوں کو پی سی ہوٹل میں کھلائے جانے والے پکوانوں کی فہرستیں بھی فائنل کرلی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی او محمد عثمان تمام افسران کے ہمراہ روٹ کا خود دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.