وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 16 نومبر 2016 19:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :