میپکونے بجلی بلوں پر میٹرریڈنگ کی تصاویر شائع کرنے کا 95فیصد ہدف حاصل کرلیا
بدھ 16 نومبر 2016 19:34
(جاری ہے)
موبائل میٹرریڈنگ اور ہینڈ ہیلڈ یونٹ(ایچ ایچ یو) کے ذریعے میٹرریڈنگ کے 100فیصد اہداف آئندہ ماہ حاصل کرلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جعل سازی کرنے اور بوگس ریڈنگ شائع کروانے پر میپکو نے درجنوں افسران وملازمین کے خلاف محکمانہ کاروائی کی ہے اور کاروائی کا یہ سلسلہ جاری ہے ۔ جون 2016ء میں میٹرریڈنگ کی شرح 72فیصد ، جولائی میں 86فیصد ، اگست میں 93فیصد، ستمبر میں 94فیصد اور اکتوبر 2016ء تک 95فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ میٹرریڈنگ سٹاف ، فیلڈ افسران کی محنت اور جدوجہد کی وجہ سے کارکردگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اور صارفین کی اووربلنگ کی شکایات کی شرح صفر ہوکررہ گئی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.