بھارتی ایجنسی را پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں ،مزارات ، مساجد ،مدارس، امام بارہ گاہوں ،آستانوں ،علماء و مشائخ کی ٹارگیٹ کلنگ کررہی ہے ،کشمیر کمیٹی اور وزارت خارجہ مسئلہ کشمیر پر عالمی ضمیر کو بیدار کرنے اوردنیا کی توجہ اس اہم ایشو کی جانب دلانے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں، حکمراں بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی فورم پر خاموشی اختیارکئے ہوئے ہیں

جمعیت علما پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی وفدسے گفتگو